آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 6 مارچ 2024 23:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.1اورکم سے کم8.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب75فیصد اورشام 5بجے29فیصدتھا۔جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح6بجکر32منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر18منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں