آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 8 مارچ 2024 22:52

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.3اورکم سے کم11.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اورشام 5بجے32فیصدتھا۔ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح6بجکر30منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر18منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں