ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

منگل 16 اپریل 2024 23:38

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت31سینٹی گریڈ اورکم سے کم 18.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 82 فیصد اورشام 5 بجے 34 فیصدتھا۔بدھ کو طلو ع آفتاب صبح 5 بجکر 44منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر 44منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں