سردار عباس خان کا باغ کے صحافی جموں کشمیر یونین آف جرنلسٹ کے سینئر رہنما حسام خورشید کے بہنوئی کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 25 مارچ 2024 17:45

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن کے ضلعی نگران اعلیٰ سردار عباس خان نے اپنے تعزیتی بیان میں باغ کے صحافی جموں کشمیر یونین آف جرنلسٹ کے سینئر رہنما حسام خورشید کے بہنوئی ریاست ضیافت کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے،انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔\378

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں