مظفرگڑھ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ

منگل 9 اپریل 2024 20:18

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں 5 ہزار دکانوں پر اشیاء خوردونوش کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

قانون کی خلاف ورزی پر 2 لاکھ 15 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 14 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئیں۔ناجائز منافع خوری پر 20 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں