شکر گڑھ، دوہرے قتل میں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر دو ،دو مرتبہ سزائے موت ،دس سال قید کی سزا سنادی گئی

ہفتہ 9 دسمبر 2023 18:24

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2023ء) تھانہ شاہ غریب کے مشہور دوہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر دو دو مرتبہ سزائے موت ،دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شکرگڑھ خالد محمود نے تھانہ شاہ غریب کے مشہور دوہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دو افراد کو قتل ،ایک کو زخمی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو دو دو مرتبہ سزائے موت ،دس سال قید کی سزا سنادی ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں