بھارت نے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ کروا دیا، 7 فوجی جوان شہید
شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری، ایک کیپٹن سمیت 7 فوجی افسر شہید، 10 دہشت گرد بھی جہنم واصل
محمد علی ہفتہ 22 ستمبر 2018 20:24
(جاری ہے)
پاک فوج کے جوانوں نے جوابی کاروائی میں 10 دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کر دیا ہے۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان لڑائی اب بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاک فوج پر یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کو گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وہی کررہا ہے جو کرتا آیا ہے، پاکستان کو درد محسوس کرانےکا وقت آگیا۔بھارتی جنرل راوت نے مزید اقدامات کرنے کی بڑھک بھی ماردی اور کہا کہ ہم اپنی اگلی کارروائی کی تفصیلات بتا نہیں سکتے، بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائزہوتا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی ان دھمکیوں پر پاک فوج کے ترجمان جنرل آصف غفور کی جانب سے بھی ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم جنگ کیلئے تیار ہیں۔ جبکہ بھارت نے پاکستان کی مذاکرات کی پیش کش کو بھی مسترد کر دیا ہے اور پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات بھی منسوخ کر دی ہے۔شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمالی بلوچستان میں (کل) سے پھر بارش کی پیش گوئی
شمالی وزیرستان،پاک فوج نے دریا میں گرنے والے ڈرائیور کو بحفاظت نکال لیا
9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور ..
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی ..
شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے
شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ..
شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی
شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی
وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
شمالی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات