پاکپتن،ٹرین کے تلے آ کے میاں بیوی جاں بحق

منگل 15 جنوری 2019 21:28

پاکپتن۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ٹرین کے تلے آ کے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق چک 319-EBکا رہائشی ہدایت علی اپنی بیوی مجیداں بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ پی آئی کے قریب بغیر پھاٹک کے ریلوے کراسنگ ریلوے لائن کراس کررہے تھے کہ اس دوران لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس آگئی ۔جس کی زد میں آ کر دونوںجاں بحق ہو گئے۔

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں