پا کپتن،کرونا وا ئرس کی تیسری لہر خطر ناک صورتحال اختیار کر گئی ،مزید 6مریض جاں بحق

منگل 13 اپریل 2021 20:57

پا کپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2021ء) کرونا وا ئرس کی تیسری لہر خطر ناک صورتحال اختیار کر گئی ہے۔ڈسڑکٹ ہیلتھ پاکپتن کے ذرائع کے مطابق میں مثبت کرونا وا ئرس کے مزید 6مریض جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

دریں ااثناء ۔ مثبت کرونا وا ئرس مریضوںکی کل تعداد222ہے ۔جن میں سی8کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کرونا وائرس سنٹرمیں رکھا گیا ہے جبکہ 214مثبت کرونا وائرس مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ یا آئسویشن کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں