پاکپتن،پولیس نے ڈکیتی گینگ کے تین ارکان ملزمان کو گرفتارکرلیا

جمعرات 3 جون 2021 23:12

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2021ء) پولیس تھانہ فرید نگر نے ڈکیتی گینگ کے تین ارکان ملزمان کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے چار بھینس،نقدی 4 لاکھ روپے اور قیمتی گھریلو سامان برآمد کرلیا ۔ اور مالکان کے حوالے کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں