پنجگور بکرا منڈی میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 9 مارچ 2024 23:19

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2024ء) پنجگور بکرا منڈی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور بکرا منڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے قاسم ولد حامد نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا مقتول کو سر اور سینے پر گولیاں ماری گئیں واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے کامیاب ہوگئے مقتول تسپ پنجگور کا رہائشی بتایا جاتا ہے مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں