خیبر پختونخوامیں حالیہ بارشوں سے21افرادجاں بحق اور 32زخمی ہوئے ہیں، پی ڈی ایم اے
منگل 16 اپریل 2024 13:12
(جاری ہے)
ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر متاثرہ افراد کے لواحقین کو امدادی چیکس بھی دیے جا رہے ہیں ۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع سوات، پشاور اور مہمند کے متاثرین کے لیے امدادی سامان فراہم کر دیا گیا ، ہر ضلعے کو امدادی سامان میں 200 خیمے، 100 کچن سیٹ، 200 کمبل، 100 ہاجین کیٹس، 100 چٹائیاں، 200 مچھر دانیاں، 200 میٹریسس اور روزمرہ زندگی کی دیگر اشیا شامل ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے لوئر چترال کے متاثرین کے لئے بھی پی ڈی ایم اے کے ویئر ہائوس سے 200 خیمے راوانہ کر دیے گئے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو اضلاع میں امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ متاثرہ اضلاع میں بند سٹرکوں کو فوری ٹریفک کے لئے بحال کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی بھی ہدایت جاری کی گئی۔ پی ڈی ایم اے تمام ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اور امدادی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے،اس کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج
تخفیف غربت کےلئے اخوت فائونڈیشن کی بلاسود قرضہ سکیم قابل تعریف ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور،انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات
خیبر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 چار دہشت گرد ہلاک
ضلعی انتظامیہ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا مردان میں جاری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اچانک دورہ،تعمیراتی کام کا ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
مئی میں روایتی گیمزکا انعقاد کیاجائے گا، ارباب نصیر
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا ،ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا،بیرسٹرسیف
پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان