پیرمحل:شراب فروش گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد مقدمہ درج

جمعہ 29 مارچ 2019 20:45

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2019ء) شراب فروش گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل ایس ایچ او راشد اسلام نے ریکارڈ یافتہ بد نام زمانہ منشیات فروش فخر عباس عرف فخری ولد فلک شیر قوم مارتھ سکنہ 261 گ ب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 48 لیٹر شراب برآمدکرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں