گیس کمپنی نے پھر غریب عوام کے گیس میٹر اتارنے شروع کردیئے ہیں ،جے یو آئی نظریاتی
جمعرات 24 ستمبر 2020 23:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گیس محکمہ نے گیس میٹر اتارنے کو ایک منافع بخش کاروبار بنایا ہیمحکمہ سوئی گیس میٹر اتارنے کے متحرک مافیا مختلف حیلوں بہانوں سے صارفین کے میٹر اتار کر بھاری نذرانے وصول کررہے ہیں۔
محکمہ سوئی گیس سادہ لوح عوام کو بلیک میل کرکے دونوں ہاتھوں سے لوٹ کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں عوام بل باقاعدگی سے ادا کرتا ہے لیکن بل ادائیگی کے باوجود گیس حکام بغیر کسی نوٹس اور پیشگی اطلاع کے میٹر اتار لیتے ہیں اور پھر جرمانہ کیساتھ اسکو گیس کا بل بھیج دیا۔ گیس حکام نہ تو میٹر اتارنے کی اطلاع دی اور نہ نوٹس ملا اور نہ ہی میٹر کو ان کے سامنے چیک کرایا گیا۔ یہ تمام من مانی کارروائی گیس حکام بغیر کسی انجینئر اور ایکسپرٹ کرتے ہیں ۔ ڈیلی ویجز پر مامور لوگ انتہائی بے دردی سے میٹر اتار کر پھینکتے ہیں نہ ہی میٹر سیل کیا جاتا ہے اور نہ ہی قاعدے کے مطابق میٹر کو لیبارٹری بھجوایا جاتا ہے اس پر مزید ظلم یہ کہ وہ اپنی مرضی سے میٹر ٹیمپرڈ لکھ کر بھاری جرمانہ لگا دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا وفاقی محتسب گیس میٹر اتارنے مافیازکے خلاف عملی کارروائی کیا جائے۔ اورحکام بالا سے نوٹس لینے کے اپیل کی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 34ویں اجلاس کا انعقاد
روحانی و علمی شخصیت مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں
اسلام ہی کا درس ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو، مولانا عبدالرحمن رفیق
حکومت تاجروں کو سہولیات دینے کی بجائے ان کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے ، عبدالرحیم کاکڑ
شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
موجودہ حکومت مزدوروں کی حقوق کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے ، بخت محمد کاکڑ
وزیراعلیٰ بلوچستان "مزدور ڈے" کے موقع پر عوام کے درمیان رہے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کے صدر کے امیدوار سہیل انور ،اکرم بلوچ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، ڈاکٹر کلیم ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری