طوفانی بارشیں ،بلوچستان میں 2 روز کیلئے سکول بند ، متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ
بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ، افسران کی چھٹیاں منسو خ
پیر 15 اپریل 2024 23:02
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے کوئٹہ، پشین،قلعہ عبداللہ، قلات، ڑوب، بارکھان، موسی خیل،کوہلو، سبی، لورالائی، زیارت میں تیز ہوائوں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اہم آن لائن اجلاس میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) کی کارکردگی پر اطیمنان کا اظہار کیا ہے۔بلوچستان میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ہنگامی صورتحال میں تمام وسائل بروئے کار لاکر عوام کی مدد کی جائے گی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آج سے ٹرانسپورٹرز مجبوراًً سریاب روڈ سے اپنی کوچزکو نیشنل ہائی ویز پرلیجاکر دھرنا دیکر عام پہیہ جام ..
یونیورسل ہیلتھ کیئر اور ایس ڈی جیز کے اہداف کا بھی مرکز ہے محکمہ صحت بلوچستان پالیسی کو بہتر بنا رہا ..
ضلع پشین کے مختلف علاقوں میں چوری و ڈکیتی اور موٹرسائیکلوں کے چھننے کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ ..
[پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی علاقائی کمیٹی ممبر کونسلر گل محمد موسیٰ زئی کے بھائی لال محمد موسیٰ زئی ..
+ جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال نے انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت فوری طور پر خدمات کا آغاز کردیا ،ڈائریکٹر ..
ھ*گل جان جعفر کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا فاتحہ خوانی جی او آر کالونی میں ادا کی جائیگی
ٰحلقہ پی بی- 39 کوئٹہ سے نور محمد بنام بخت محمد کی انتخابی و عذرداری کیس سماعت کے لیے منظور کرلی
)6 نانبائیوں کو گرفتار کرلیے 11 نانبائیوں کو جرمانے کیے 1 تندور سیل کردی جبکہ 34 نانبائیوں کو سخت وارننگ ..
اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یارعلی شاہ عباسی کا مختلف بوائز و گرلز اسکول کا دورہ
نیب بلوچستان کا پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں زیر تربیت افسران کیلئے''کرپشن ''کے موضوع پرٹریننگ لیکچر کا ..
حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس