نیب بلوچستان کا پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں زیر تربیت افسران کیلئے''کرپشن ''کے موضوع پرٹریننگ لیکچر کا انعقاد
پیر 29 اپریل 2024 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے تمام سرکاری اہلکاروں سے بدعنوانی کے تدارک کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس شفاف اور ایک ذمہ دار معاشرے کے فروغ میں اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے سکتی ہے۔
نیب آرڈیننس کی مختلف شقوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے نیب لاءاور دیگر قوانین کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پولیس کی مدد کے بغیر معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ ناممکن ہے۔ پروگرام کے اختتام پر بدعنوانی سے متعلق سوال و جواب کا دورانیہ منعقد ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر خرم شہزاد نے تمام سوالات کے مفصل جوابات دئیے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنرقلات کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس، صحت کے شعبہ سے متعلق تبادلہ ..
طلباءبدعنوانی کو روکنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب بلوچستان
پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز معروف اداکار سہیل احمد عرف عزیزی کے سیشن نے شرکاء کو قہقہے لگانے ..
منعقدہ پاکستان لٹریچرفیسٹیول کوئٹہ چیپٹر میں تہذیب حافی کی شاعری اور آج کا نوجوان کے عنوان سے سیشن ..
آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے پاکستان لٹریچرفیسٹیول کوئٹہ چیپٹر کے آخری روز یوسف بیگ قریشی کی زندگی ..
بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کو معیاری اور سستی سفری سہولیات دینے کیلئے کوشاں ، چیمبر کوئٹہ بلوچستان کیساتھ ..
پل پل بدلتی دنیا میں تعلیم کیساتھ مہارت کی اہمیت بھی برابر بڑھتی جا رہی ہے ،گو ر نر بلو چستان
اپوزیشن کا ایک اہم اجلاس (آج)اپوزیشن لیڈر کی رہائشگاہ پر طلب
سینیٹر روبینہ خا لد سے حیات خان اچکزئی اور صوبائی کونسل کے رکن ندیم احمد خان کی ملاقات
طلباء بدعنوانی کو روکنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب بلوچستان
ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سید ال خان سے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فر ا ز بگٹی کی ملا قا ت
م*اخبارات کے صفحے کم کرنے اور اشتہارات سے بھرنے کی مذمت کرتے ہیں، عبدالستار چشتی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ