صدر ایک مضبوط وفاق کی علامت ہے،صدر پاکستان تمام صوبوں کو یکساں لے کر چلیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
جمعرات 18 اپریل 2024 22:30
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ صدر ایک مضبوط وفاق کی علامت ہے اور صدر پاکستان تمام صوبوں کو یکساں لے کر چلیں گے انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔
ہمیں اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنی ہے اور اس ضمن میں آج صدر آصف علی زرداری نے اپنا ایک مدلل موقف دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنے وژن کا بھرپور اظہار کیا ہے ۔صدر مملکت نے پاکستان کو داخلی اور خارجی محاز پر درپیش چیلنجز کے حل کے لئے جامع لائحہ عمل پیش کیا ہے جبکہ تعلیم صحت روزگار اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سمیت مستقبل کے روڈ میپ پر سیر حاصل خطاب کیا ہے جو حقیقتاً پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ اس ملک میں پارلیمان ہی عوامی خدمت کا مرکز ہے اور ہماری بقاءجمہوریت میں ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے منشور کے مطابق عوام کی خدمت جاری رکھے گی اور عوام کو تمام بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کو شاں رہے گی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 34ویں اجلاس کا انعقاد
روحانی و علمی شخصیت مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں
اسلام ہی کا درس ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو، مولانا عبدالرحمن رفیق
حکومت تاجروں کو سہولیات دینے کی بجائے ان کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے ، عبدالرحیم کاکڑ
شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
موجودہ حکومت مزدوروں کی حقوق کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے ، بخت محمد کاکڑ
وزیراعلیٰ بلوچستان "مزدور ڈے" کے موقع پر عوام کے درمیان رہے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کے صدر کے امیدوار سہیل انور ،اکرم بلوچ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، ڈاکٹر کلیم ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان