کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

جمعرات 7 مارچ 2024 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2024ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں امپائر نے ان کے بولنگ ایکش کو رپورٹ کیا۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے میچ میں امپائرنگ کے فرائض آصف یعقوب اور انگلینڈ کے رچرڈ ایلنگ ورتھ انجام دے ریے تھے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں