محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی

بارشوں کا ایک متوقع سلسلہ 15 اکتوبر سے لے کر 25 اکتوبر تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سبب بننے کا قوی امکان

منگل 10 اکتوبر 2023 19:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2023ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ بارشوں کا ایک متوقع سلسلہ 15 اکتوبر سے لے کر 25 اکتوبر تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سبب بننے کا قوی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ان علاقوں میں ضلع لورالائی ژوب کوئٹہ زیارت کان مہترزی دکی سنجاوی موسیٰ خیل چمن رکھنی کوہلو بارکھان ہرنائی قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ خانوزئی مسلم باغ پشین توبہ اچکزئی توبہ کاکڑی میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں