راجن پور ،تاجر کی بازیابی کیلئے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

پیر 27 دسمبر 2021 16:01

راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2021ء) راجن پور میں کچے کے علاقے میں تاجر کی بازیابی کیلئے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اب تک ڈاکوئوں کے 45 سہولت کار گرفتار کرلیے ہیں۔ڈی پی او کے مطابق آپریشن میں ضلعی پولیس اور ایلیٹ فورس کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق تاجر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاہوائی میں درج ہے۔

متعلقہ عنوان :

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں