راولاکوٹ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 ہوگئی

پیر 13 اپریل 2020 23:24

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2020ء) راولاکوٹ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔پیر کی شام عباسپور سے مزید مریضوں سرفراز،شہناز محمود کو راولاکوٹ سی ایم ایچ منتقل کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

جہاں راولاکوٹ سٹی کے دو مریض خرم جمیل،عمران یاسین،عباس پور کے جاوید پہلے سے داخل ہیں۔ ساتویں مریض 5سالا عمران یاسیں کی پانچ سالا بھانجی اپنے گھر میں ہی ذیرِ علاج ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں