و فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نیب راولپنڈی نے 27 فروری کو طلب کر لیا

جمعہ 22 فروری 2019 19:31

و فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نیب راولپنڈی نے 27 فروری کو طلب کر لیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نیب راولپنڈی نے 27 فروری کو طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

نیب کی تفتیشی ٹیم نے شیخ رشید کو خط لکھا ہے کہ ایل این جی کیس کے بارے میں آپ کے پاس جتنے ثبوت اور شواہد ہیں وہ نیب کے سامنے پیش کریں شیخ رشید نے مسلم لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کا کیس دائر کیا ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں