ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا

منگل 23 نومبر 2021 12:29

ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا
تحصیل ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2021ء) ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اور فیکڑی مالکان نے 24نومبر سے فیکڑیاں چلانے کا اعلان کردیا، لیکن بارش نہ ہونے سے کینو کی فصل پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور ان کی مٹھاس کم ہے، کی زمیندار،کاشتکار بارش کا انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنے باغات فروخت نہیں کیی-

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں