کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
پیر 29 نومبر 2021 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ساہیوال میں 22، اوکاڑہ میں 17اور پاک پتن میں بھی 17جگہوں کو سیل کیا گیاہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع ساہیوال میں ذخیرہ اندوزوں سے 11252بوریاں ڈی اے پی کی برآمد کی گئیں جو نوٹیفائیڈ ریٹ پر سیل کر دی گئیں اور اسی طرح یوریا کی 11855بوریاں برآمد کی گئیں جن میں سے 10169سیل کر دی گئیں۔
ضلع اوکاڑہ سے 14505بوریاں ڈی اے پی اور 31135بوریاں یوریا کی برآمد کی گئیں جن میں سے 9640بوریاں ڈی اے پی اور 26409بوریاں یوریا کی سیل کر دی گئیں۔پاک پتن سے 10723بوریاں ڈی اے پی اور 18802بوریاں یوریا کی برآمد کی گئیں جن میں سے 10723بوریاں ڈی اے پی اور 18802بوریاں یوریا کی نوٹیفائیڈ ریٹ پر سیل کر دی گئیں۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار ..
عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لئے ٹھیکیدار ٹائم لائن کے مطابق کام کریں ،ایڈیشنل کمشنر
}ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ساہیوال،ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
تین کم سن بچوں اور دو کم سن لڑکیوں سے اغوا کے بعد جبرا زیادتی ۔ مقدمات درج۔ چھ گرفتار
کسان اپنے مطالبات کی منظوری کیلئی30اپریل کو دھرنے دیں گے،ضلعی امیر جماعت اسلامی طیب محمود بلوچ
ساہیوال،نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ،عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
ساہیوال،تین کم سن بچوں اور دو کم سن لڑکیوں سے اغوا کے بعد جبراً زیادتی، مقدمات درج،چھ گرفتار
نوسر بازوں نے ڈرائیور اور تین خواتین کو7 لاکھ 6 ہزار نقدی ، زیورات ، موبائل سے محروم کر دیا
چوکی ہڑپہ راشی تھانیدار کی عدالتوں سے ضمانت پر رہائی ۔ڈی پی او نے معطل کر دیا
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان