ساہیوال،کسانوں کو تیل دار اجناس/کینولہ کی پیداواری ٹیکنالوجی اور اس کے فوائد کے متعلق آگاہی

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 17:38

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2023ء) ڈائریکٹر زراعت توسیع چوھدری شہباز اختر ضلع ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام تیل دار اجناس/کینولا اور گندم کےبارے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تیل دار اجناس/کینولا اور گندم کی کاشت کے فروغ کیلئے چک نمبر56/5L میں ترقی پسند کاشتکار حاجی مسعود سعیدکے ڈیرہ پرمنعقدہ پروگرام میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں کاشتکاروں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں