پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا ٹنڈو آدم تعلقہ اسپتال کا دورہ
مریض موم بتی جلاکر اسپتال میں موجود ہیں ٹنڈوآدم سانگھڑ کا بڑا شہر ہے جس کی اسپتال لاوارث ہے حلیم عادل شیخ
جمعرات 3 جنوری 2019 22:02
(جاری ہے)
صحت کی وزیر بلاول زرداری کی پھپو ہیں اس لیے بس وہ ریکوری ماسٹر بنی ہوئی ہیں ان کو عوام کی تکلیفوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے صرف کرپشن کا پئسا کیسے جمع کرنا ہے وہی سوچ ہے انکی۔
سندھ کو لوٹنے والے ترقی کی مثالیں دے رہے ہیں اسپتالیں ویران بھوت بنگلا بنی ہوئی ہیں۔ اسپتالوں میں علاج کے بجائے عوام کو مت دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا اب وقت دور نہیں زیادہ دن نہیں لگیں گے ان کرپٹ حکمرانوں سے جان چھوٹنے والی ہے۔ ہم ان کرپٹ حکمرانوں کے پیٹ سے کھایا ہوا پئسا نکلوا کر عوام کو واپس دلائیں گے سندھ کی اسپتالیں بھی بہتر ہونگی اسکول بھی بہتر ہونگی عوام کو تمام تر بنیادی سہولیات فراہم کرائیں گے۔ دورے کے دوران پی ٹی آئی رہنما محسن گھمن، عمران قریشی سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت