سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال کرگیا

ہفتہ 1 جولائی 2023 20:35

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2023ء) سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سانگھڑ کے گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل کی جانب سے نوجوان کو بکرے کا خون پلانے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ بکرے کا خون پینے سے 25 سال کا نوجوان انتقال کر گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد جعلی عامل فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں