پاکستان میں جمہوری نظام ناکام ہے ،میں اس جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں عوام کو حق ملنے کی بجائے حق تلفی ہو، عبداللہ حمید گل
مغربی جمہوریت ہمارے مسائل کا حل نہیں ہی. ان ممالک میں جمہوریت اس لئے کامیاب ہے کہہ وہاں نظام عدل مضبوط اور درست کام کر رہا ہی.فوج پر انگلی اٹھانے والے خاموش رہیں تو بہتر ہو گا، میڈیاکنونشن سے خطاب
ہفتہ 7 دسمبر 2019 23:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار تحریک نوجوانان پاکستان کے چئیرمین عبداللہ حمید گل نے سرگودھا پریس کلب میں میڈیاکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
انھوں نے کہا کہہ اگر فوج ملک کو مایوسی سے نکالنے کے لئے عمران خان کا ساتھ دے رہی ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں سب جانتے ہیں سابقہ ادوار میں نواز شریف اور بے نظیر کی حکومتیں کیسے بنی. یہ پنڈورا بکس نہ کھولا جائی. میرے پاس بہت سارے راز ہیں . اور میں سب جانتا ہوں.سوشل میڈیا پر آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو متنازعہ اور نئے آرمی چیف کے تقرر کی افواہ پھیلانیاور عین وقت پر مشرف کیس کو سامنے لانے کے کیا مقاصد تھی. من گھڑت اور جھوٹے پروپیگنڈا کا سدباب ہونا چاہیے . موجودہ حکومت سے عوام کو بہت توقعات ہیں مگر اب امید مایوسی میں بدل گئی ہی. پاکستان کی شہ رگ کشمیر پر یوٹرن لے کے مایوس کیا ہے ، 15 ماہ میں 10 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے ہیں ، امریکہ دورے کے بعد اب تک حکومت نے یو این او میں کشمیر پر کوئی قرارداد بھی نہیں دی ،انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملکی معیشت کو ڈس لیا ہے، ملکی ترقی 5.8 سے 2.5 پر لانے کے ساتھ ساتھ روپے کو 50 فیصد تک ڈی ویلیو کیا جس سے مخصوص طبقے کو راتوں رات فائدہ دیا گیا وہ کون تھے ، سب بہتر جانتے ہیں عمران خان کو اپنی پارٹی کو میر جعفروں سے نجات دلانے ہوگی ، عبداللہ حمید گل نے کہا کہ ہماری منزل اسلام ہے، اسلام آباد نہیں ، جن قوموں نے اسلامی نظام کو اپنایا ان کا شمار آج دنیا کی ترقی پذیر ملکوں میں ہوتا ہے بدقسمتی سے ہم آج بھی اسلامی فلاحی ریاست نہیں بن سکے ، ایک سازش کے تحت دائیں بازو کی بجائے لبرل ازم اور سوشلسٹ نظام کوزندہ کیا جا رہا ہے لال دوپٹے والیوں نے مرد کو کتا بنا کر کیا پیغام دیا ہی. موجودہ حکومت کی کشمیر ایشور پر خارجی پالیسی ناکام ہوئی ہے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو ہے حکومت نے اس مسئلہ پر کوئی پالیسی نہیں بنائی اور اب ہر طرف خاموشی ہی. عبداللہ حمید گل نے کہا کہ جب تک ہم نظام عدل امیر اور غریب میں فرق کو ختم نے کریں گے ہم حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی راست نہیں بن سکتی. بعد ازاں انھوں نے تحریک نوجوانان سرگودھا کے عہدیداران سے حلف لیا. کنونشن سے عبداللہ ہاشمی اور وقاص قاسمی نے بھی خطاب کیا. جبکہ جنرل سیکرٹری راناساجداقبال نے عبداللہ حمید گل کو سرگودھا پیس کلب آمد پر خوش آمدید کہا.متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو ٹاسک فورس کی سرگودھا میں بجلی چور وں کے خلاف کارروائی میں 8 افراد گرفتار
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی غیر قانونی بس سٹینڈز سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، گاڑیاں ضبط
یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
نمازجمعہ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات
سرگودھا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی،سیکرٹری ایکسائز
سرگودھا میں قتل کی دیرینہ رنجش میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ محنت کش کو قتل کر دیا
سرگودھا، محکمہ صحت کے ورکرز کے لگائے گے غلط حفاظتی انجکشن کے باعث تین ماہ کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی ..
تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ..
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا
فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم