سرگودھا ڈویژن میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 89 لاکھ روپے جرمانہ عائد
جمعہ 29 مارچ 2024 12:50
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ گیس چوری ایکٹ 2016 ء کے تحت شق 462-E (ناقابل ضمانت) کے تحت مقدمات درج کیے گئے اور گیس چوری پر 1.4 ملین روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ انڈر بلنگ پر 7.5 ملین روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ گیس چوری کے خلاف موصول ہونے والی تمام اطلاعات پر فوری ردعمل دیا گیا اور ایس این جی پی ایل انتظامیہ نے عزم کیا کہ کسی بھی گیس چوری پر کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ گیس چوری کے خلاف 1199 اور 048-224401 پر معلومات شیئر کریں جبکہ مخبر کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ح*یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی میں 10 کھلاڑی زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دن رات کوششوں سے صوبہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، شازیہ ..
چوہدری محمد اسلم باجوہ (مرحوم) فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد،سعید گولڈ الیون فاتح
سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی
ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے نجی ہسپتالوں کے عملے کی تربیت
سرگودھا،مسیحی برادری کی گرجا گھروں میں عبادات کے موقع پر سخت ترین سیکورٹی انتظامات
کمشنر سرگودھا کا مجسٹریٹ کوسرینڈر اور4اسسٹنٹ کمشنرز سمیت 9پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارکردگی بہتر بنانے ..
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف جیل خانہ سرگودھا کاسینٹرل جیل میانوالی اور ہائی سیکورٹی جیل کا دورہ
سرگودھا ڈویژن میں ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ کے لئے عملہ کی تربیت جاری ہے،ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ
سرگودھا ،شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی
سرگودھا، زہریلی گولیاں کھلا کر چار جانوروں کو مار دیا گیا،زمیندار کا احتجاج
قرآن وسنت کا نظام نافذ کئے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا،مولانا لدھیانوی
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی