کوٹ مومن سرگودھا جھنگ موٹروے لنک روڈ کی تعمیر سے یہ علاقہ ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہوجائےگا،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
بدھ 17 اپریل 2024 16:25
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) جب بھی اقتدار میں آئی اس نے ملک بھر میں بلا تفریق سڑکوں کا جال بچھایا ، کو ٹ مومن سرگودھا،جھنگ موٹر وے لنک روڈ کی تعمیر سے یہ علاقہ ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہوجائےگا اور اس سے فاصلے کم ہونے کے ساتھ ساتھ عام شاہراؤں پر ٹریفک کے دباؤ میں بھی کمی آئےگی اور سی پیک تک مختلف شہروں کو رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا کہ سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال کے منصوبے پر کام کا آغاز ہونے جارہا ہے جبکہ سرگودھا میں برن ہسپتال اور یہاں پر مولا بخش ہسپتال کو الگ چلڈرن ہسپتال کا درجہ بھی دیا جائے گا یقیناً یہ منصوبے سرگودھا کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا،مسلح افراد کی دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ ،تین افراد زخمی
سرگودھا، ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت غیر قانونی گیس ری فلنگ کے حوالے سے اجلاس کاانعقاد
سرگودھا، ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری کاانعقاد
سرگودھا پولیس کی کارروائی، 3ملزمان گرفتار
سرگودھا، فلورا فیسٹیول میں پھولوں کے نمائش کے مقابلہ جات میں نرسری مالکان میں کیش ایوارڈزکی تقسیم
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام 2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز
پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی سرگودھا کے زیر اہتمام پی ایچ اے فلورا فیسٹیول اختتام پذیر
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
سرگودھا میں سالانہ میلہ جشن بہاراں و فلورا فیسٹیول کی تقریبات
سرگودھا شہر کے بازاروں میں فٹ پاتھ اکھاڑ کر پھینکا گیا کچرا کھنڈرات کے مناظر پیش کرنے لگا
ح*یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی میں 10 کھلاڑی زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دن رات کوششوں سے صوبہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، شازیہ ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم