سی پیک منصوبہ خطے میں ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے ‘یہ قومی منصوبہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا سی پیک پر 80فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ‘فروی 2018 میں لو ڈ شیڈ نگ کا خاتمہ ہو جا ئیگا ‘آئندہ بر س مذید ساڑھے 3ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار ہو گی ‘انڈسٹری کو بلا تعطل بجلی مہیا کرنے سے ملکی معیشت میں دن بدن بہتری آرہی ہے ‘ہم آنیوالی نسل کو محفوظ اور روشن پاکستان دیکر جا ئینگے کچھ عنا صرکوپاکستان کی تیز رفتار ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کو ٹ عبدالمالک نا درا آفس ، دوساکو چوک میٹل روڑکی افتتاحی تقریب اور ورکرز کنونشن سے خطاب
اتوار 19 نومبر 2017 14:00
(جاری ہے)
پیر اشرف رسول ایم پی اے ، میڈ یا کو آرڈینٹر ندیم گورایہ ، چیئر مین ایم سی فیروزوالہ چودھری فرہاد بہادر،آرگنائزر مسلم لیگ (ن) فیروزوالہ چودھری محموداختر گورایہ ، امیدوار پی پی 165میا ں عبدالرف ، ملک نوید محمود چوہان ، ملک ظہیر احمد سمیت دیگر نے بھی کنونشن سے خطاب کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان بیرونی قوتوں کے آلہ کار بن کر ملکی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے الیکشن مقررہ وقت پر ہو نگے کچھ لوگوں کی خواہش تھی کہ آئینی ترامیم میں مذید تا خیر ہو مگر اس کی بروقت پارلیمنٹ سے بھاری اکثریت سے منظوری سے ان کاخواب چکنا چور ہو گیا ہے ۔ قبل ازیں ذرائع ابلا غ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)متحد ہے پارٹی کے اندر کسی قسم کی کوئی دھڑا بندی نہیں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے اسے دھڑے بندی قرار دینا مناسب بات نہیں انہوں نے کہا کہ نو جوان قوم کے معمار ہیں ان کے ہاتھ ملک وقوم کی باگ دوڑ ہے نوجوان لیگی کارکنان کو پہلے بھی پارٹی نے پارٹی ٹکٹ اور عہدے دیئے ہیں آئندہ عام انتخابات میں بھی ان کو آگے لا یا جا ئے گا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا نواز شریف ہمارے لیڈرہیں اور پوری پارٹی ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتی ہے ہم نے پہلے بھی عدالت کا فیصلہ تسلیم کیا مگر قوم نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ نواز شریف آج بھی ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں انہوں کہا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں بھی کا میابی حاصل کرے گی دھرنوں ، احتجاج اور تو ڑ پھوڑ کی سیاست کرنیوالوں کو عوام نے پہلے بھی مسترد کیا تھا اور 2018 میں بھی بدترین شکست ان کا مقدر ہو گی دریں اثنا وفاقی وزیر نے این اے 132کے مختلف علاقوں کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ، سوئی گیس ، بجلی کی فراہمی کے علاوہ نئی رابطہ سڑکو ں کی تعمیر کا اعلان بھی کیا ۔شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے نیپال میں منعقدہ دوسری لمبینی ..
سوئی گیس شیخوپورہ کی ٹاسک فورس ٹیم نے گیس کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی ۔صارف کے خلاف مقدمہ درج
شیخوپورہ میں لیسکو حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ۔مختلف علاقوں میں 25 بجلی پکڑ لئے
عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مقامی تاجروں و مخیر حضرات کے تعاون سے افطار دستر خوان سج گیا
میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی بلڈنگ برانچ کی جانب سے بغیر نقشہ 14کمرشل بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا
جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ ریجن سہیل اکرم کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم نے گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد ..
عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی
آبادی کا بڑھتا ھوا بے ھنگم سیلاب ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
مجموعی طور 97 ہزار سے ذائد فوڈ ہیمپرز مستحقین کے گھر کی دہلیز پر پہنچائے جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ..
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار