ڈسٹرکٹ پولیس لائن سیالکوٹ میں یاد گار شہداء پر پولیس کے دستے کی سلامی، ڈی پی او نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے

بدھ 10 اپریل 2024 14:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس لائن سیالکوٹ میں یاد گار شہداء پر پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی. اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں