سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ،بھائ،والدین مرحومین کے سالانہ ختم شریف کا پروگرام یکم مئی کو ہو گا ،ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اتوار 28 اپریل 2024 21:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے والد حاجی عاشق حسین مرحوم ، والدہ شریفیاں بی بی اور مرحوم بھائی ملک سجاد حیدر اعوان کا سالانہ ختم شریف یکم مئی بروز بدھ دن گیارہ بجے عوامی رابطہ آفس کوبے چک سید پور روڈ سیالکوٹ میں منعقد ہو گا، جس میں علماء اکرام ،واعظین ،قراء عظام ،نعت خوان حضرات ، عوام الناس کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ، ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے کے مطابق ختم شریف کے اس پروگرام کے انعقاد کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں