سبی میں زوردار دھماکے میں دو افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے

منگل 30 جنوری 2024 22:18

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2024ء) جناح روڈ جی پی او چوک پر زوردار دھماکے میں دو افراد شہید، تین زخمی ہو گئے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورجناح روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں