صوابی،مقتول فیصل قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

اتوار 31 مارچ 2024 18:30

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2024ء) چھوٹا لاہور پولیس نے مقتول فیصل کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا مقتول کی بیوی اور اس کے اشنا قاتل نکلے، اس اندھے قتل کیس میں مقتول کے سسرال والے بھی شامل ہیں جن میں سے سسر اور سالہ گرفتار کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں