سوات ،رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق

پیر 25 مارچ 2024 21:00

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2024ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے گوالیرئی میں رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈرائیورمحمد لائق سے رکشہ بے قابوہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون مسماة(م ب) زوجہ شیر علی سکنہ بہا شدید زخمی ہوگئی جو بعدازاں اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں