بارش کا سلسلہ جاری ،مینگورہ میں نکاسی آب کے ناقص انتظام ،نالوں کی صفائی نہ ہونے سے سڑکیں تالاب میں تبدیل
پیر 29 اپریل 2024 23:37
(جاری ہے)
سوات میں بارشوں کاسلسلہ جاری رہا اور پیر کے روز بھی صبح کے وقت دھوپ نکل آنے کے بعد دوپہر کے بعد دوبارہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔
مسلسل بارشوں کی وجہ سے مینگورہ شہر میں واسا کی کارکردگی کا پول کھول گیا ہے اور نکاس آب کے ناقص انتظام اور نالوں کی عدم صفائی کی وجہ سے سارا پانی سڑکوں پر بہنے لگتا ہے اور سڑکیں تالاب بن کر ٹریفک کانظام درہم برہم ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہوتا ہے ۔سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات ،ضلعی انتظامیہ نے ہوائی فائرنگ ،آتش بازی پر پابندی عائد کردی
سوات ،چھوٹا کالام کے مقام پر موٹر کار ،موٹر سائیکل میں تصادم ،5افراد زخمی
سوات ،ملکانہ میں لینٹر کیلئے لائی جانیوالی مکسچرگاڑی کی زدمیں آکر زیر تعمیر مکان کا مالک جاں بحق
سوات ،غالیگے پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کی آئس ،چرس برآمد
سوات ، الخدمت فاؤنڈیشن کا بنوقابل پروگرام کے تحت آئی ٹی کے 13مختلف کورسز مفت سکھانے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر سوات نے جنگلات، درختوں کی غیر قانونی کٹائی، نجی و پروٹیکٹڈ ایریا میں ’’ چین سا‘‘ و دیگر ..
ملاکنڈمیں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے پروفیشنل کے نام سے ٹیکس وصولی کیلئے جاری نوٹسز کسی صورت قبول ..
سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15جعلی امیدوار پکڑے گئے،کبل پولیس کے حوالے کردیاگیا
ملاکنڈڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے ،فضل حکیم یوسفزئی
سوات ،ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف پی ایس ایم اے کا14مئی کو تمام نجی اسکول بند کرنے کا اعلان
موسومیاتی تغیرات کے پاکستان پر بڑھتے ہوئے اثرات بارے وادی سوات میں تین روزہ کلائمیٹ یوتھ کیمپ کا انعقاد ..
زرداری کو سندھ اور کراچی میں عوام کو ڈاکوؤں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے فیصل کریم کنڈی کی خدمات حاصل کرنی ..
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں‘ عہدے پر تعیناتی سے اسحاق ڈارکو 90 لاکھ روپے ماہانہ کی مراعات ملیں گی.وکیل کے سندھ ہائی کورٹ میں دلائل
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کے دلائل کی باری نہ آسکی‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
-
عمران خان کا حق تھا کہ انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا ‘کیا ایک اٹیمی طاقت رکھنے والی ریاست سابق وزیراعظم کو عدالت میں نہیں لاسکتی؟ .تحریک انصاف
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا تذکرہ
-
اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
وفاقی وزیر تجارت کی زیرصدارت پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور عمران خان ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دیئے
-
خیبر پختونخوا ہ میں صحت کی سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں،بیرسٹر سیف
-
گندم خریدنے سے کرپشن کے انبار لگتے تھے میں نے وہ راستہ بند کردیا، مریم نواز
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا