متھی شہر کے قریب نوجوان لڑکی نے لٹک کر خودکشی کر لی

منگل 12 مارچ 2024 16:46

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2024ء) تھرپارکر کے شہر مٹھی کے گاؤں ساتار کے نزدیک چترو جی ڈہانی میں نوجوان لڑکی کملاں بنت لیلارام کولہی نے پھندا ڈال کر خودکشی کر لی، گاؤں والوں نے درخت میں لٹکا ہوا لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

(جاری ہے)

مٹھی پولیس پہنچ کر لاش کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا ہے ،مزید اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں