بلوچستان،اوتھل کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

اتوار 18 فروری 2024 14:15

ْ اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2024ء) اوتھل کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق حادثہ کوسٹل ہائی وے کنڈرے واری کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

(جاری ہے)

دونوں بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں