مکران‘ سیلاب سے گرنے والے بجلی کے کھمبوں کی مرمت کردی گئی

بدھ 13 جون 2007 17:12

تربت (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار13 جون 2007) مکران میں سیلاب سے گرنے والے بجلی کے کھمبوں کی مرمت مکمل بجلی بحال کردی گئی کھمبوں کی مرمت میں 19 روز لگے واضح رہے کہ ایران سے سپلائی کی جانے والی بجلی کی ٹرانمیشن لائن کے کھمبے سیلاب سے گرنے کی وجہ سے مکران کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند تھی ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں