ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی

بدھ 7 جولائی 2021 00:33

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2021ء) ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی۔ذرائع کے مطابق ایرانی حکومت نے جیکی گور گریڈاسٹیشن سے مکران کو سپلائی کی جانے والی بجلی آج منگل کی صبح اطلاع دیے بغیر بند کردی جس سے مکران کے تینوں اضلاع کیچ، گوادر اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکران کی بجلی بندش کا فیصلہ زاھدان سے براہ راست کیا گیا جس کی بحالی کا ابھی تک کوئی اعلان یا فیصلہ نہیں کیا گیا ہی

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں