
Darya Khan News in Urdu
درياخان کی تازہ ترین خبریں
-
دریا خان ،ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی،عمران حامد شیخ
تمام سنٹرز کوآرڈی نیٹرز کسانوں کیساتھ مکمل تعا ون جاری رکھیں ،کسان حضرات کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے فون نمبر پر فوری رابطہ کریں،ڈپٹی ... مزید
پیر 11 اپریل 2022 - -
دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا
منگل 7 دسمبر 2021 -
-
دریاخان،پستول سے کھیلتا بچہ فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 - -
میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق
ایمبو لینس بھکر سے میا نوالی جا رہی تھی ‘ کند یاں کے قریب ایمبو لینس سا منے سے آنے والے ٹر ک سے ٹکرا گئی‘ پرا ئیو یٹ ایمبو لینس میں گیس سلنڈ ر پھتنے کی وجہ سے آگ لگ گئی ... مزید
پیر 21 اکتوبر 2019 - -
فا لو دے،ٹر ک،رکشے والے کے بعدمالی کا کروڑوں روپے کا اکا ؤ نٹ نکل آ،یا ایف بی آر کا ٹیکس جمع کروانے کا نو ٹس
ہفتہ 1 جون 2019 - -
دریا خان ‘ ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا بحق ہو نے والی خا تون کے لو احقین پر تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا
پیر 13 مئی 2019 - -
دریا خان ،افسران زیر التواء درخواستوں کو فوری طور پر نمٹالیں ،ڈی پی او بھکر
ہفتہ 15 دسمبر 2018 - -
دریا خان: پنچایت نے حوا کی بیٹی کو باپ کے گناہوں کی بھینٹ چڑھا دیا
ماں کی درخواست پر نکاح پڑھانے والے سمیت7افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پیر 10 ستمبر 2018 - -
دریاخان ،شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 43سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا
پیر 28 مئی 2018 - -
دریاخان ،رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع، ناجائز منافع خوری کا سدباب نہ ہوسکا
پیر 28 مئی 2018 -
-
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ فروٹ منڈی مالکان نے چھری چلانا شروع کردی
جمعہ 18 مئی 2018 - -
دریاخان ، میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیا
پولیس نے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
بدھ 9 مئی 2018 - -
دریاخان، وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام روٹھ کر میکے بیٹھی بہن کو بھائی نے کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے مقدمہ درج ملزم فرار
منگل 8 مئی 2018 - -
کلوکوٹ روڈ پربس کی رکشہ کوٹکر،7افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مارچ 2017 -
-
دریا خان ،دہشت گردی کا قلع قمع صرف نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی عمدرآمد کرنے کی صورت میں ہو گا ،نظام الدین چشتی
ہفتہ 25 فروری 2017 - -
دریاخان،مقامی چیئرمین زکوة عشر کمیٹی کی بیوی سمیت تین افراد کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج
ہفتہ 25 فروری 2017 - -
ڈیرہ اسماعیل خان،شوگر ملز میں سٹیم پائپ پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق،6زخمی
جمعہ 6 جنوری 2017 - -
نادرا کا انوکھا کارنامہ ،دو مختلف خواتین کو ایک خاندان نمبر والے شناختی کارڈ جاری کر دیئے
ایک طبعی موت مر گئی ،دوسری زندہ خاتون کو نادرا نے مردہ قرار دے دیا پانچ سالوں سے دھکے کھانے والی خاتون ملک بھر کے دفتروں میں خود کو زندہ ثابت کرنے میں ناکام
جمعہ 6 جنوری 2017 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.