Local News of Tehsil Kamoke in Urdu

Kamoke Tehsil Local Urdu News كاموکی تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kamoke on UrduPoint local section. Full coverage on Kamoke Tehsil Local news. Including photos & videos.

كاموکی تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

مسلم لیگ(ن) کی حکومت تمام درپیش مسائل پر جلد قابو پالے گی ‘ شاہد رفیق ..

منگل 17 مئی 2022 14:05

مسلم لیگ(ن) کی حکومت تمام درپیش مسائل پر جلد قابو پالے گی ‘ شاہد رفیق اعوان

پاکستان مسلم لیگ کی حکومت تمام درپیش مسائل پر جلد قابو پالے گی انشاء اللہ قوم کی تمام توقعات پوری ہوں گی اور پاکستان ایک ترقی یافتہ ریاست بن کر ابھرے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری پاکستان مسلم ... مزید

علامہ خادم حسین رضوی کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ‘چودھری ..

پیر 22 نومبر 2021 13:47

علامہ خادم حسین رضوی کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ‘چودھری عبدالقادر گل ایڈووکیٹ

علامہ خادم حسین رضوی کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا علامہ خادم حسین رضوی کی دین اسلام کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار صدر کامونکے ینگ لائرز فورم ... مزید

اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرناہر مسلمان کی ذمہ داری ہے‘صاحبزادہ ..

جمعہ 29 اکتوبر 2021 13:24

اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرناہر مسلمان کی ذمہ داری ہے‘صاحبزادہ محمد فاروق

اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرناہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اگر بطور مسلمان ہم اپنی کردار سازی کریں اور اپنے اپنے شعبوں میں اسلامی اقدار و احیاء کو فروغ دیں تو ہم جلد ایک کامیاب و سود معاشرہ قائم کرسکتے ... مزید

حکومت عوام کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے‘چوہدری احسان اللہ ورک

جمعہ 29 اکتوبر 2021 13:24

حکومت عوام کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے‘چوہدری احسان اللہ ورک

حکومت عوام کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے اور فکر مندی کے ساتھ عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چودھری ... مزید

حکمران قوم پر رحم کریں اور اقتدار چھوڑ کر باصلاحیت قیادت کو ملکی نظام ..

جمعہ 29 اکتوبر 2021 13:24

حکمران قوم پر رحم کریں اور اقتدار چھوڑ کر باصلاحیت قیادت کو ملکی نظام چلانے دیں‘شاہد رفیق اعوان

مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں ملک میں صنعتوں کا جال بچھا یاگیا بجلی کی پیدا وار میں اضافہ کے لئے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام کیا گیا تھا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ برطانیہ ... مزید

پاکستان بزرگوں کی امانت اور ہمارے اسلاف وآباواجداد کی قربانیوں کا ..

جمعہ 13 اگست 2021 13:15

پاکستان بزرگوں کی امانت اور ہمارے اسلاف وآباواجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے‘امجد علی چشتی

پاکستان بزرگوں کی امانت اور ہمارے اسلاف وآباواجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے، یوم آزادی شایانِ شان طریقے سے منائیں گے ۔یوم آزادی 14اگست کا دن قربانیوں کی لازوال داستان لیکر آتا ہے،ہم 14اگست کا دن ... مزید

قربانیوں سے حاصل کئے گئے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کیلئے اب بھی کسی ..

جمعہ 13 اگست 2021 13:15

قربانیوں سے حاصل کئے گئے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کیلئے اب بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے‘فاروق انصاری

جشن آزادی کے موقع پر ہمیں حصول پاکستان کے اغراض و مقاصد کو پورا کرنے کے لئے عہد کرنا ہوگا ،قربانیوں سے حاصل کئے گئے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کیلئے اب بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ان خیالات ... مزید

پاکستان کے ساتھ الحاق ہی درحقیقت کشمیریوں کی منزل ہے‘چوہدری کاشف شہزاد

جمعہ 6 اگست 2021 16:13

پاکستان کے ساتھ الحاق ہی درحقیقت کشمیریوں کی منزل ہے‘چوہدری کاشف شہزاد

پاکستان کے ساتھ الحاق ہی درحقیقت کشمیریوں کی منزل ہے،کشمیر یوں پرمظالم ڈھا کر بھارت تحریک آزادی کو کامیاب بنا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن و صدر انصاف لائرز ... مزید

ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا انجام سب کے سامنے ہے‘رانا ساجد علی شوکت

جمعہ 6 اگست 2021 16:13

ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا انجام سب کے سامنے ہے‘رانا ساجد علی شوکت

ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا انجام سب کے سامنے ہے،تحریک انصاف حکومت عوام کی توقعات پر پورا اتری ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد علی شوکت اور رانا ... مزید

حکومت نے تیز ترین قر ضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جمعہ 6 اگست 2021 16:13

حکومت نے تیز ترین قر ضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

حکومت نے تیز ترین قر ضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ‘نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام پر مہنگا ئی کے پہاڑ توڑ دیے ہیں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ان خیالات ... مزید

سبزی منڈیوں کے مسائل کے خاتمے کیلئے موثر اور تیز رفتار حکمت عملی بنانے ..

بدھ 4 اگست 2021 14:14

سبزی منڈیوں کے مسائل کے خاتمے کیلئے موثر اور تیز رفتار حکمت عملی بنانے کی اشد ضرورت ہے‘حاجی عاشق حسین پہلوان

سبزی منڈیوں کو سہولیات کی عدم فراہمی سے پیدا ہونے والے مسائل کے خاتمے کیلئے موثر اور تیز رفتار حکمت عملی بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین سبزی منڈی کامونکے حاجی عاشق حسین پہلوان ... مزید

وطن عزیز کسی قسم کی کشیدگی اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا ‘میاں اقبال ..

بدھ 4 اگست 2021 14:14

وطن عزیز کسی قسم کی کشیدگی اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا ‘میاں اقبال عزیز

وطن عزیز کسی قسم کی کشیدگی اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے ہمیں متحدہ ہو کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ قیام ملک کے مقاصد پورے کیے جا سکیں۔ان خیالات کا اظہار سرپرست رائس ملز ایسوسی ایشن تحصیل ... مزید

عوام کی فلاح و بہبود کے کام کرنا مسلم لیگ(ن) کا منشور ہے‘چوہدری اختر ..

منگل 3 اگست 2021 14:47

عوام کی فلاح و بہبود کے کام کرنا مسلم لیگ(ن) کا منشور ہے‘چوہدری اختر علی خاں

مسلم لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے،عوام کی فلاح و بہبود کے کام کرنا مسلم لیگ کا منشور ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ایم پی اے چودھری اختر علی خاں،سماجی سیاسی رہنمائوں محمد اسلام ... مزید

ہمیشہ وکلاء کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے جس پر مجھے فخر ہے‘ چودھری ..

جمعہ 30 جولائی 2021 15:13

ہمیشہ وکلاء کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے جس پر مجھے فخر ہے‘ چودھری کاشف شہزاد سندھو ایڈووکیٹ

ہمیشہ وکلاء کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے جس پر مجھے فخر ہے، وکلاء برادری نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا۔ان خیالات کا اظہار سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن و صدر انصاف لائرز ... مزید

کامونکے‘علاقہ میں ڈکیتیاں،چوریاں اور منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات ..

جمعہ 30 جولائی 2021 15:13

کامونکے‘علاقہ میں ڈکیتیاں،چوریاں اور منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے عوام میں خوف و ہراس

علاقہ میں ڈکیتیاں،چوریاں اور منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے عوام میں خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔سرکل پولیس جرائم پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہے اعلیٰ آفیسران فوری نوٹس لیں۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

دین اسلام غالب آکر رہے گا دین کا راستہ روکنے والے برے انجام سے نہیں ..

جمعہ 30 جولائی 2021 15:13

دین اسلام غالب آکر رہے گا دین کا راستہ روکنے والے برے انجام سے نہیں بچ سکیں گے‘چودھری عبدالقادر گل ایڈووکیٹ

دین اسلام غالب آکر رہے گا دین کا راستہ روکنے والے برے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار صدر کامونکے ینگ لائرز فورم و امیدوار برائے میئر سٹی کامونکے چودھری عبدالقادر گل ایڈووکیٹ نے اپنے ... مزید

میونسپل کارپوریشن کامونکے کی انتظامیہ نے سہولت بازار کے نام پر پنجاب ..

بدھ 28 جولائی 2021 15:20

میونسپل کارپوریشن کامونکے کی انتظامیہ نے سہولت بازار کے نام پر پنجاب حکومت کو ماموں بنا دیا

میونسپل کارپوریشن کامونکے کی انتظامیہ نے فوڈ سٹریٹ میں پہلے سے موجود سٹالز پر شامیانے لگا کر سہولت بازار کے نام پر پنجاب حکومت کو ماموں بنا دیا،سہولت بازار میں آٹا،چینی،گھی سمیت دیگر کھانے پینے ... مزید

بد قسمتی سے تبدیلی سرکار نے قوم سے خوشیاں چھین لی ہیں‘چوہدری اختر علی ..

بدھ 28 جولائی 2021 15:20

بد قسمتی سے تبدیلی سرکار نے قوم سے خوشیاں چھین لی ہیں‘چوہدری اختر علی خاں

بد قسمتی سے تبدیلی سرکار نے قوم سے خوشیاں چھین لی ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ایم پی اے چودھری اختر علی خاں،سابق چیئرمین یونین کونسل سادھوکے چودھری محمد گلفام ورک،سابق وائس ... مزید

پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت براہ راست فنڈنگ کررہا ہے‘ چودھری آصف ..

بدھ 28 جولائی 2021 15:20

پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت براہ راست فنڈنگ کررہا ہے‘ چودھری آصف شفیق آرائیں

اسرائیل اور بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشیں ڈھکی چھپی نہیں،اسرائیل اور بھارت ایک عرصے سے پاکستان کو اپنا ہدف بنائے ہوئے ہے۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما چودھری آصف شفیق آرائیں نے اپنے بیان ... مزید

آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نمایاں کامیابی ملنا پارٹی پر ..

منگل 27 جولائی 2021 17:09

آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نمایاں کامیابی ملنا پارٹی پر کارکنوں کا اعتماد ہے‘سیٹھ محمد اصغر

آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نمایاں کامیابی ملنا پارٹی پر کارکنوں کا اعتماد ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سیٹھ محمد اصغر اور سابق کونسلر ... مزید

Load More