Kamoke News in Urdu

News about Tehsil Kamoke تحصیل كاموکی کی خبریں - Read Local Kamoke News and Breaking Kamoke News on UrduPoint Local section of Kamoke Tehsil. Full coverage of Kamoke Pakistan including photos, videos and more.

كاموکی کی تازہ ترین خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت ..

اتوار 26 نومبر 2023 20:29

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی نے کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک سیاسی ... مزید

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، ہم اب ’بہترین پاکستان‘ بنائیں ..

اتوار 26 نومبر 2023 20:04

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، ہم اب ’بہترین پاکستان‘ بنائیں گے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، ہم اب ’بہترین پاکستان‘ بنائیں گے۔ انہوں نے کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب ملکر ملک ... مزید

استحکام پاکستان پارٹی نے 26 نومبرکو کامونکی میں ورکرز کنونشن کرنے کا ..

بدھ 22 نومبر 2023 21:22

استحکام پاکستان پارٹی نے 26 نومبرکو کامونکی میں ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی نے 26 نومبرکو کامونکی میں ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر جاری کردہ اپنے پیغام میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ... مزید

مستونگ کے مقام پر خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع دلخراش قومی سانحہ ..

پیر 2 اکتوبر 2023 15:06

مستونگ کے مقام پر خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع دلخراش قومی سانحہ ہے، چودھری احسان اللہ ورک

مستونگ کے مقام پر خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع دلخراش قومی سانحہ ہے۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 57 چودھری احسان اللہ ورک نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں ... مزید

سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا انتشار اور افراتفری کو ہوا ..

پیر 2 اکتوبر 2023 15:06

سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا انتشار اور افراتفری کو ہوا دینے کے مترادف ہے، ذوالقرنین حیدر ورک

سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوششیں کی جارہی ہے،سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا انتشار اور افراتفری کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری تحصیل ... مزید

تعلیم روح کی غذا ہے تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے،یاسر عرفات رامے

بدھ 27 ستمبر 2023 16:35

تعلیم روح کی غذا ہے تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے،یاسر عرفات رامے

تعلیم اقوام کی اخلاقی، معاشی، سیاسی بلکہ ہر قسم کی ترقی کیلئے مسلمہ ہے۔تعلیم روح کی غذا ہے تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما و ڈائریکٹر الائیڈ سکول کامونکے کیمپس ... مزید

ربیع الاوّل ہر مسلمان کیلئے باعث رحمت اور باعث سعادت ہے، چودھری ضیاء ..

بدھ 27 ستمبر 2023 16:35

ربیع الاوّل ہر مسلمان کیلئے باعث رحمت اور باعث سعادت ہے، چودھری ضیاء اللہ سندھو

ربیع الاوّل ہر مسلمان کیلئے باعث رحمت اور باعث سعادت ہے بے شک نبی اکرم ﷺ کی سیرت و صورت دونوں بے مثال ہیں۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 57 چودھری ضیاء اللہ ... مزید

انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی،عمران حبیب ..

بدھ 27 ستمبر 2023 16:35

انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی،عمران حبیب سرویا

انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی انشاء اللہ اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان پیپلزپارٹی سٹی کامونکے عمران حبیب سرویا نے اپنے بیان میں ... مزید

حضور نبی کریم ؐ کی ولادت سے دنیا میں اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ گئے

جمعرات 21 ستمبر 2023 15:08

حضور نبی کریم ؐ کی ولادت سے دنیا میں اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ گئے

حضور نبی کریم ؐ کی ولادت سے دنیا میں اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ گئے اور آمد مصطفی ؐسے انسانیت اپنے مقدرپر ناز کرنے لگی۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما چودھری آصف شفیق آرائیں نے اپنے بیان میں ... مزید

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ملک بھر میں ربیع الاول میں سیرت النبی کانفرنسز ..

جمعرات 21 ستمبر 2023 14:59

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ملک بھر میں ربیع الاول میں سیرت النبی کانفرنسز منعقد کرے گی

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ملک بھر میں ربیع الاول میں سیرت النبی کانفرنسز منعقد کرے گی، آپؐ کی تعلیمات پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ... مزید

ْآپ ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری رب کائنات کا انسانیت پر احسان عظیم ہے،محمونوید ..

جمعرات 21 ستمبر 2023 14:59

ْآپ ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری رب کائنات کا انسانیت پر احسان عظیم ہے،محمونوید جاوید قادری

آقائے دو جہاں نبی آخر الزماںﷺ کی آمدسے فسق و فجو ر کے بت پاش پاش ہوگئے،آپ ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری رب کائنات کا انسانیت پر احسان عظیم۔ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان سنی تحریک تحصیل کامونکے ... مزید

بروقت فیصلے کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے، ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ

جمعرات 31 اگست 2023 14:51

بروقت فیصلے کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے، ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے، ناجائز ٹیکسز، پٹرول او ر مہنگائی کے مسلسل بڑھتے رجحان پر غریب طبقہ بالکل ختم ہو چکا ہے اور اپنے اخراجات کو برداشت کر نے کی سکت نہیں رکھتاجبکہ امیر طبقہ متوسط طبقے کی پوزیشن ... مزید

قوم مزید مفت خوروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی، چودھری آصف شفیق آرائیں

جمعرات 31 اگست 2023 14:51

قوم مزید مفت خوروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی، چودھری آصف شفیق آرائیں

حکومت اور ادارے مہنگائی کنٹرول کریں عوام کو احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے،قوم مزید مفت خوروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنمائوں چودھری آصف شفیق آرائیں،میاں عبدالشکور ... مزید

ملکی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے،چوہدری ..

پیر 28 اگست 2023 15:23

ملکی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے،چوہدری نصراللہ چیمہ ایڈووکیٹ

نوجوان بھر پور صلاحیتوں کے مالک ہیں اور اُن کی صلاحیتوں سے صحیح طریقے سے استفادہ حاصل کرکے پاکستان کو دنیا کا ایک عظیم اور ترقی یافتہ ملک بنایا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق جنرل سیکرٹری تحصیل ... مزید

تعلیم کامقصد صرف ڈگری حاصل کرنا نہیں اسکے ساتھ تعمیر اور تہذیب سیکھنا ..

پیر 28 اگست 2023 15:15

تعلیم کامقصد صرف ڈگری حاصل کرنا نہیں اسکے ساتھ تعمیر اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے،یاسر عرفات رامے

تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول،کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تعمیر اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقتدار کا خیال رکھ سکے۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

جڑانوالہ میں ہونیوالے پرتشدد واقعات قابل مذمت اور اسلامی تعلیمات کے ..

جمعرات 17 اگست 2023 14:18

جڑانوالہ میں ہونیوالے پرتشدد واقعات قابل مذمت اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں،شیخ نصیر احمد

سانحہ جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالوں اور پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،جڑانوالہ میں ہونیوالے پرتشدد واقعات قابل مذمت اور اسلامی تعلیمات ... مزید

کامونکی میں شدید بارش کے باعث چھت گر گئی، ماں سمیت 3 افراد جاں بحق

پیر 3 جولائی 2023 23:38

کامونکی میں شدید بارش کے باعث چھت گر گئی، ماں سمیت 3 افراد جاں بحق

کامونکی میں شدید بارش کے باعث چھت گر گئی، ماں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اہلخانہ بارش کے باعث کمرے میں موجودتھے اچانک چھت زمین بوس ہو گئی، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل ... مزید

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت میں تبدیل ہو ..

جمعہ 26 مئی 2023 19:10

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت میں تبدیل ہو گئی ہے،سیٹھ سرنواز احمد

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت میں تبدیل ہو گئی ہے۔یقین ہے اگلے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی تاریخی کامیابی حاصل کر کے وفاق اور صوبوں میں حکومت قائم کرے گی۔ان خیالات ... مزید

موجودہ سیاسی کشمش کا حل قومی ڈائیلاگ میں ہے،ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ

جمعہ 26 مئی 2023 19:10

موجودہ سیاسی کشمش کا حل قومی ڈائیلاگ میں ہے،ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ

موجودہ سیاسی کشمش کا حل قومی ڈائیلاگ میں ہے تاکہ ملک و قوم کوسیاسی، آئینی اور انتخابی بحران سے نکالا جا سکے،حکمرانوں کی بدتر ین سیاسی اورمعاشی پالیسیوں نے ملک و قوم کواندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔ان ... مزید

اقوام متحدہ بھی بھارتی غنڈہ گردی کے خلاف کسی قسم کی کارروائی سے گریزاں ..

جمعہ 26 مئی 2023 19:10

اقوام متحدہ بھی بھارتی غنڈہ گردی کے خلاف کسی قسم کی کارروائی سے گریزاں ہے،چوہدری احسان اللہ ورک

بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس کی غنڈہ گردی کا عالمی سطح کے کسی ادارے یا ملک کی طرف سے نوٹس نہیں لیا جارہا حتیٰ کہ اقوام متحدہ بھی اسکے خلاف کسی قسم کی کارروائی سے گریزاں نظر آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

Load More