National News of Tehsil Shujabad in Urdu

Shujabad Tehsil National Urdu News شجاع آباد تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Shujabad on UrduPoint local section. Full coverage on Shujabad Tehsil National news. Including photos & videos.

شجاع آباد تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

شجاع آباد: دھند کے باعث ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

ہفتہ 2 دسمبر 2023 22:11

شجاع آباد: دھند کے باعث ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

شجاع آباد میں بنگالہ موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں 4 افرا دجاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ... مزید

شجاع آباد،دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد جاں ..

ہفتہ 2 دسمبر 2023 20:09

شجاع آباد،دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، تین زخمی

بنگالہ موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق افسوس ناک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جہاں بنگالہ موڑ کے قریب کیری ڈبہ ، ٹریکٹر ... مزید

شجاع آباد ، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، خاتون جاں بحق

منگل 18 اپریل 2023 11:39

شجاع آباد ، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، خاتون جاں بحق

پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق شجاع آباد کے علاقے بستی مٹھو کے قریب لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کا واقعہ ... مزید

شجاع آباد ، راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 20:32

شجاع آباد ، راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے چھوڑ دیے

شجاع آباد میں راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے چھوڑ دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ میراں ملاں کے علاقے میں پیش آیا جہاں راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر ... مزید

شجاع آباد: نشئی کی گھر والوں پر فائرنگ، 4 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

منگل 15 اکتوبر 2019 20:04

شجاع آباد: نشئی کی گھر والوں پر فائرنگ، 4 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

شجاع آباد میں نشے سے منع کرنے پر ایک شخص ہوش و حواس کھو بیٹھا، اہل خا نہ پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے، بیوی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نشے کے عادی ... مزید

شجاع آباد،تیز رفتار ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،14 افراد زخمی

منگل 20 دسمبر 2016 12:03

شجاع آباد،تیز رفتار ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،14 افراد زخمی

شجاع آباد میں سیدوالی پل پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو حکام نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد ... مزید

شجاع آباد ٗ 3 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کوشش پر ایک شخص کے بال، بھنویں ..

پیر 27 جون 2016 22:34

شجاع آباد ٗ 3 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کوشش پر ایک شخص کے بال، بھنویں مونڈ دیں اور منہ کالا کر دیا

شجاع آباد کے علاقے تھلے والا میں 3 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کوشش پر ایک شخص کے بال، بھنویں مونڈ دیں اور منہ کالا کر دیا۔پولیس کے مطابق شجاع آبادکے علاقے تھلے والا میں ایک شخص نے 3سال کی بچی سے مبینہ ... مزید

شجاع آباد: ڈاکوؤں نے بستی کے تمام گھروں کا صفایا کرکے 10 لاکھ روپے نقدی، ..

ہفتہ 14 نومبر 2015 14:42

شجاع آباد: ڈاکوؤں نے بستی کے تمام گھروں کا صفایا کرکے 10 لاکھ روپے نقدی، 54 تولے سونا لوٹ لیا

شجاع آباد ڈاکوؤں نے بستی کے تمام گھروں کا صفایا کرکے 10 لاکھ روپے نقدی اور 54 تولے سونا لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق چاہ باڑی والا کی بستی ماڑی میں 15 ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور ایک بچی کوجان سے مارنے کی ... مزید

شجاع آباد‘ ڈاکوؤ ں نے پوری بستی کا صفایا کردیا، 10 لاکھ روپے نقدی اور ..

ہفتہ 14 نومبر 2015 13:43

شجاع آباد‘ ڈاکوؤ ں نے پوری بستی کا صفایا کردیا، 10 لاکھ روپے نقدی اور 54 تولے سونا لوٹ کر فرار

شجاع آباد میں ڈاکوؤ ں نے بستی کے تمام گھروں کا صفایا کرکے 10 لاکھ روپے نقدی اور 54 تولے سونا لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق چاہ باڑی والا کی بستی ماڑی میں 15 ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور ایک بچی کوجان سے مارنے ... مزید

شجاع آباد ٗ چھوٹو گینگ سے تعلق رکھنے والا اشتہاری ملزم محمد شفیق عرف ..

ہفتہ 12 ستمبر 2015 17:41

شجاع آباد ٗ چھوٹو گینگ سے تعلق رکھنے والا اشتہاری ملزم محمد شفیق عرف شفیقا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ٗدو ساتھی گرفتار

شجاع آباد میں چھوٹو گینگ سے تعلق رکھنے والا بدنام زمانہ اشتہاری ملزم محمد شفیق عرف شفیقا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ٗدو ساتھی گرفتار کرلئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے اٹھارہ راکٹ لانچر سمیت بھاری ... مزید

شجاع آباد ‘سنگ دل باپ نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی ‘ بیوی سمیت گھر آئے ..

بدھ 27 مئی 2015 18:37

شجاع آباد ‘سنگ دل باپ نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی ‘ بیوی سمیت گھر آئے مہمان پر تیزاب پھینک دیا

شجاع آباد میں تیزاب گردی کا واقعہ‘ راجہ رام میں سنگ دل باپ نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی ، بیوی سمیت گھر آئے مہمان پر تیزاب پھینک دیا ، تینوں متاثرہ افراد کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے وزیراعلیٰ ... مزید

شجاع آباد،کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 4افراد ملبے تلے ..

پیر 29 اپریل 2013 21:09

شجاع آباد،کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 4افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق

شجاع آباد میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نواحی علاقے کوٹلی نجابت میں مقامی زمیندار محمد شبیر ٹیوب ویل کی کھدائی کرا رہا تھا،اچانک ... مزید