پی ایس ایل کا یو اے ای میں یہ آخری ایونٹ ہو گا، 2020 میں تمام میچز پاکستان میں ہوں گے،فواد چوہدری

پیر 28 جنوری 2019 22:01

پی ایس ایل کا یو اے ای میں یہ آخری ایونٹ ہو گا، 2020 میں تمام میچز پاکستان میں ہوں گے،فواد چوہدری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا یو اے ای میں یہ آخری ایونٹ ہو گا 2020 میں پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطاق پیر کے روز اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ایس ایل کا یو اے ای میں یہ آخری ایونٹ ہو گا اس کے بعد وہاں کوئی ایونٹ کا میچ نہیں ہو گا 2020 میں پی ایس ایل کے پانچواں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے ۔
وقت اشاعت : 28/01/2019 - 22:01:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :