غیرضروری اپیلیں کرنے پر انڈر 19 کرکٹر ابوذر طارق پر جرمانہ عائد
قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں خیبرپختونخوا کے ابوذر طارق پر غیر ضروری اپیلیں کرنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:10
(جاری ہے)
جمعہ کے روز میچ کے دوران ابوذر طارق کوغیرضروری اپیلیں کرنے اور امپائر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
دن کے اختتا م پرآن فیلڈ امپائرز کامران خلیل اور محمد باسط نے ابوذر طارق کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔
میچ کے اختتام پر ابوذر طارق کی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری غلام مصطفٰی نے خیبرپختونخواکے انڈر 19 کرکٹر پر جرمانہ عائد کردیا۔
وقت اشاعت : 19/10/2019 - 16:10:27
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی