جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آئوٹ

بدھ 16 جون 2021 23:34

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2021ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن سے جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آ ئو ٹ ہوگئے۔

(جاری ہے)

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین فاف ڈوپلسی وطن واپس روانہ ہو رہے ہیں ۔ فاف ڈپلویسی محمد حسنین سے ٹکرا کر زخمی ہوئے تھے، وہ مکمل صحت یاب نہیں ہوسکے۔وطن واپس روانگی سے قبل فاف ڈوپلیسی نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 23:34:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :