- Home
- Sports
- News
- پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے دبئی میں ہونیوالے مذاکرات بارے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے دبئی میں ہونیوالے مذاکرات بارے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
حتمی فیصلہ ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریز کے منافع میں سے حصہ مانگ لیا ،پی سی بی نے صاف انکار کر دیا
منگل 24 نومبر 2015 19:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے دبئی میں جائلز کلارک کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات بارے وزیراعظم محمد نواز شریف کو خط لکھ کر آگاہ کرنے سمیت رہنمائی مانگ لی ،دوسری طرف بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریز کے منافع میں سے حصہ مانگ لیا تاہم پی سی بی نے صاف انکار کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہیں دبئی میں انگلش کرکٹ بورڈ کے جائلز کلارک کی ثالثی میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے سربراہوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات بارے تفصیلی آگاہ کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی