ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

سپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر بھی6سال بعد لارڈ میں اترینگے

بدھ 13 جولائی 2016 19:51

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹیم میں مصباح الحق،حفیظ، شان مسعود ، اظہر علی،یونس خان، اسد شفیق،سرفراز،محمد عامر،وہاب ریاض،یاسر شاہ،راحت علی اور عمران خان ٹیم میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

سپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر بھی6سال بعد لارڈ میں اتریں گے۔پاکستان نے پہلی بار ٹیسٹ سے ایک دن پہلے اسکواڈ کا اعلان کیا۔قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم 2010 کے بعد کل پہلا ٹیسٹ برطانیہ کیخلاف کھیلے گی۔

وقت اشاعت : 13/07/2016 - 19:51:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :